شندورپولوفیسٹیول اختتام پذیر، کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہرحیات کی بطور مہمان خصوصی شرکت

چترال:خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورپولو فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ چترال کی ٹیم نے فائنل میچ میں گلگت بلتستان کی ٹیم کو پانچ گول کے مقابلے میں سات گول سے شکست دی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کورکمانڈرالیون … Continue reading شندورپولوفیسٹیول اختتام پذیر، کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہرحیات کی بطور مہمان خصوصی شرکت